Tabeer By Hazrat Yousaf

Al-Qahhaar Parhne Ke Fawaid

tabeer nama

الْقَهَّارُ

سب کو قابو کرنے والا

خاصیت

زوال محبت دنیا وغلبہ بر دشمن و حل مقصود وغیرہ مقدور اور جادو کے لیے بکثرت ذکر کرنے سے دنیا کی محبت اور ماسوی اللہ کی عظمت دل سے اٹھ جاتی ہے اور دشمنوں پر غلبہ حاصل ہوتا ہے اور اگر چینی کے برتن پر لکھ کر ایسے شخص کو پلایا جائے جوبا وجہ سحر کے عورت پر قادر نہ ہو تو یہ جادو ختم ہوجائے گا

khawab nama urdu 2019

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *