Cookies, BiscuitsFood Recipes

Almond Clusters Recipe

Prep Time
15 Mins
Cook Time
20 – 22 Mins
Serves
6

If you are interested to discover a divine taste of cookies then try out this recipe of Almond Clusters.

اجزا

چینی دوسو پچہتر گرام بادام دو سو پچاس گرام
ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ انڈے کی سفیدی تین عدد

ترکیب

باداموں کو خشک پین میں دس منٹ کے لئے چولہے پر ٹوسٹ کرلیں۔

اب باداموں کو چینی کے ساتھ گرائنڈ کرلیں یہاں تک کہ پوری طرح باریک کُٹے ہوئے ہوں۔

انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں یہاں تک کہ یہ سخت ہوجائے۔

پھر گرائنڈ کیا ہوا بادام چینی کا مکسچر اور ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

اب ایک چائے کے چمچ کے برابر مکسچر کو کوکیز ٹرے کے اوپر بچھائے ہوئے پیپر کے اوپر ڈھیڑی کی شکل میں ڈال دیں۔

پوری ٹرے پر ایسے ہی ڈھیڑیاں بنا دیں۔

پھر دس سے بارہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

اوون سے نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔

آلمنڈ کلسٹرز سرونگ کے لئے تیار ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Close