Dessert HalwaFood Recipes

Badam ka Halwa Recipe

Prep Time
10 Mins
Cook Time
20 Mins
Serves
4

Everyone know the benefits of almond. This recipe is about a dessert that is made with almonds, a special winter treat. Serve tasty almond halwa to your family.

اجزا

گھی ایک کپ بادام کا پیسٹ ایک کپ
دودھ دو کپ سوجی دوسو پچاس گرام
کھویا دو سو پچاس گرام چینی آدھا کپ
بادام سجاوٹ کے لئے آلمنڈ ایسنس ایک چائے کا چمچ

ترکیب

گھی کو گرم کرکے اس میں سوجی ڈال کر بھون لیں یہاں تک کہ خوشبو آنے لگ جائے۔

پھر دودھ، چینی اور بادام پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں اور فرائی کرلیں۔

اب کھویا، آلمنڈ ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ گھی اوپر آ جائے۔

سرونگ پلیٹر میں نکال کر بادام سے سجا کر پیش کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Close