Uncategorized

Chicken Cupcakes

Prep Time
15 Mins
Cook Time
30 – 35 Mins
Serves
2 – 3

Bread in base and filled with chicken, cabbage and cheese these Chicken Cupcakes are best as snack. You can serve them in evening tea, pack kids lunch box and serve in Ramadan.

اجزا
مکھن چار کھانے کے چمچے بریڈ سلائسز بارہ عدد
نمک حسبِ ذائقہ لہسن حسب ذائقہ
(چکن ایک کپ (اُبلی اور ریشہ کی ہوئی کالی مرچ حسبِ ذائقہ
ہرا دھنیا آدھا کپ (بند گوبھی آدھا کپ (اسٹر فرائی کی ہوئی
سرکہ ایک کھانے کا چمچ ہری مرچ دو کھانے کے چمچ
موزریلا چیز ایک کپ سویا سوس دو کھانے کے چمچ
ترکیب

گول کوکی کٹر کی مدد سے بریڈ سلائس کو بیچ سے کاٹ کر کنارے الگ کرلیں۔

اب دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر حسبِ ذائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔

پھر مکھن والے آمیزے سے کپ کیک ٹرے کو برش کریں۔

پھر بریڈ سلائس کو کپ کیک ٹرے میں رکھیں۔

پھر دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر چکن شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں۔

پھر اس میں ہری مرچ، نمک، کالی مرچ، سرکہ، سویا سوس، بند گوبھی اور ہرا دھنیا شامل کریں۔

پھر اسے چکن کے ساتھ کپ کیک بیس میں ڈال کر اوپر سے موزریلا چیز ڈالیں۔

اب اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ یا گولڈن ہونے تک اوون میں بیک کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close