Uncategorized

Chicken Omelette Recipe

Prep Time
20 Mins
Cook Time
25 – 30 Mins
Serves
3 – 4

I really love the taste of Chicken Omelette and often make it. You can use leftover chicken too in it. It is perfect for breakfast and light lunch.

ہوا (چکن بریسٹ ایک عدد (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا
کالی مرچ حسب ضرورت نمک حسب ضرورت
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ٹماٹر ایک عدد (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
(انڈے تین عدد (پھنیٹ لیں (ہری مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی
تیل ایک چوتھائی کپ

ترکیب

چکن بریسٹ کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کرکے ایک چائے کے چمچ تیل میں پکا کر ایک طرف رکھ دیں۔

پھر انڈوں میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔

ایک پین میں تیل گرم کریں اور اوپر انڈوں کا مکسچر پھیلا دیں۔

پھر پین کو چولہے سے ہٹا کر اوپر چکن اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

پھر انڈے کی سائیڈ تبدیل کرکے دوسری طرف سے بھی پکا لیں۔

اسے فولڈ کرکے سرو کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close