Dessert, Mithai, SweetsFood Recipes

Christmas Jelly Slice Recipe

Prep Time
1 Hour
Cook Time
No Cook
Serves
6

This delicious and traditional dessert is fit for the Christmas occasion. Prepared in layers it looks divine after cutting.

اجزا

(مکھن چھ اونس (پگھلا ہوا (پلین میٹھے بسکٹ ایک پیکٹ یا دو کپ (توڑے ہوئے
جیلاٹن ایک کھانے کا اور ایک چائے کا چمچ سویٹ کنڈینسڈ ملک چار سو گرام
پانی حسب ضرورت رس بھری جیلی ایک پیکٹ

ترکیب

ایک سولہ بائی چھبیس بائی تین سینٹی میٹرٹرے کو مکھن کے ساتھ گریس کرلیں۔

ایک پیالے میں مکھن اور بسکٹس کو مکس کرلیں۔

اب اس بسکٹ والے مکسچر کو گریس کی ہوئی ٹرے پر پھیلا دیں اور تیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

جیلاٹن کو آدھا کپ گرم پانی میں مکس کرلیں۔

اب پیالے میں جیلاٹن مکسچر کو کنڈینسڈ ملک کے ساتھ مکس کرلیں۔

اب اسے فریج میں رکھے ہوئے بسکٹ والے مکسچر پر ڈال دیں اور واپس تیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں یہاں تک کہ مکسچر سیٹ ہوجائے۔

اب جیلی کو ڈیڑھ کپ پانی میں مکس کرلیں اور اسے بھی فریج میں رکھے مکسچر پر ڈال دیں اور واپس فریج میں رکھ دیں۔

اب چھری کی مدد سے اسکوائر سلائس میں کاٹ لیں۔

کوشش کریں کہ ایک ہی دفعہ میں سلائس کاٹ لیں تاکہ جیلی کی شیپ خراب نہ ہو۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Close