Uncategorized

Garlic Mayo Wings Recipe

Prep Time
30 Mins
Cook Time
25 Mins
Serves
4

Out of many recipes of chicken wings try out this one with flavor of garlic. Very easy to make with simple ingredients. You can serve it as side dish as well.

اجزا

ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (ونگز بارہ عدد (اسکن کے ساتھ
(لال مرچ ایک سے دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
انڈا ایک عدد کارن فلور آدھا کپ
تیل حسب ضرورت نمک حسب ضرورت

:ساس کے لئے

(لہسن چار جوئے (کٹا ہوا مایونیز ایک کپ
کالے زیتون دو سے تین عدد نمک حسب ذائقہ

ترکیب

ونگز کو لہسن ادرک کے پیسٹ، لال مرچ، کارن فلور، انڈے اور نمک کے ساتھ تیس منٹ کے لئے میری نیٹ کرلیں۔

ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں ونگز کو فرائی کرلیں یہاں تک کہ یہ کرسپی ہوجائیں اور گل جائیں۔

ساس کے لئے: ایک پین لے کر اس میں مایونیز ڈال دیں۔

پھر اس میں لہسن، نمک اور کالے زیتون ڈال کر مکس کرلیں اور چولہا بند کردیں۔

اب ساس کو ونگز کے اوپر ڈال کر سرو کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close