Dessert Ice CreamFood Recipes

Ice Cream Souffle Recipe

Prep Time
1 Hour
Cook Time
No Cook
Serves
As Desired

This delicious Ice Cream Souffle dessert is perfect in taste and a variation in between ice cream and souffle. Must made in your up coming dinner party.

اجزا

جیلیٹن ایک کھانے کا چمچ پائن ایپل جیلی ایک پیکٹ
پانی ایک کپ پائن ایپل سیرپ آدھا کپ
فریش کریم دو سو گرام ونیلا آئس کریم آدھا لیٹر
پائن ایپل ایک کپ لیموں کا رس حسب ضرورت
چیریز گارنش کے لئے

ترکیب

پائن ایپل جیلی کو ایک کپ پانی میں حل کرلیں۔

جیلیٹن کو پائن ایپل سیرپ میں حل کریں اور جیلی میں شامل کر دیں۔

ونیلا آئس کریم اور ایک سو گرام فریش کریم کو پھینٹ لیں۔

پھر اسے جیلی، لیموں کا رس اور پائن ایپل کے ساتھ مکس کریں اور ایک سرونگ پیالے میں نکال لیں۔

اب اسے سیٹ ہونے کے لیے فریزر میں رکھیں۔

ایک سو گرام فریش کریم اور چیریز سے گارنش کر لیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Close