Uncategorized

Karahi Qeema Recipe

Prep Time
10 Mins
Cook Time
30 Mins
Serves
4

This super satisfying Karahi Qeema is just perfect for any occasion. The recipe is quite simple and easy so don’t miss a tempting taste.

(پیاز ایک عدد (سلائس میں کٹا ہوا (قیمہ آدھا کلو (موٹا پسا ہوا
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
(ٹماٹر چار عدد (کٹے ہوئے نمک ایک چائے کا چمچ
(ادرک ایک کھانے کا چمچ (جولین کٹ (ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی
(پودینہ کے پتے دس عدد (کٹے ہوئے (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
تیل آدھا کپ (ہرا پیاز آدھا کپ (کٹا ہوا پتوں کے ساتھ

ترکیب

ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کرلیں۔

پھر اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ، قیمہ، لال مرچ پاؤڈر اور ٹماٹر شامل کردیں۔

اب کچھ دیر پکنے دیں یہاں تک کہ قیمہ آدھا گل جائے۔

پھر اس میں سفید زیرہ، دھنیا پاؤڈر اور آدھا کپ پانی شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں یہاں تک کہ قیمہ گل جائے۔

آخر میں ادرک، ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا اور ہری پیاز ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close