Khwab NamaSeen

Khwab Main Saanp Ko Dekhna

saanp-ko-dekhna-tabeer

Related Articles

2 thoughts on “Khwab Main Saanp Ko Dekhna”

  1. sir maine khawab main dakha ha ka main jahan pa rahta hn wahan har tarf sanp hi sanp hain ghar main bahir darakhton pa main un main se kafi sanp jala deta hn lakin un main se 1 sanp muje bazo ba das deta hain lakin us sanp ko main usi waqt mar deta hn aour uska zahar apne honton se thora thora kar k chos kar bahi phank deta hn plz muje is khawab ki tabeer bta dian plz plz plz

  2. اسلام علیکم
    امید ہے آپ خیریت سے ہونگے اور دعا ہے کہ اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
    جناب وال میری عرض یہ ہے کہ
    میں نے رات کہ خراب میں دیکھا کے ایک سانپ راستے میں چل رہا ہے اور میں سواری میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھا ہوں اور وہ لال رنگ میں محسوس ہوتا ہے ، جس پر ہم نے سواری چڑھا دی اور سوچا کہ مر گیا ہو گا مگر وہ مجھے میری ٹانگوں (پیرو) پر چلتے محسوس ہوا ٹخنوں کے پاس، میں نے ایک کپڑا لے کر اس کا منہ پکرا اورہٹا دیا اور گمان کیا کہ وہ چلا گیا یا بھاگ گیا، مگر مجھے اپنے پیروں پر دو سانپ کے بچے چلتے دکھائی دیے، میں نے ان کو بھی ہتا دیا، تھوری دور جانے کےبعد ایک اور دکھائی دیا جس کا ماگر وہ سڑک سے ہٹ کر بیٹھا ہوا ہے اور جھوم رہا ہے، اس نے ہمیں کچھ نہیں کہا اور نہ ہم نے۔
    یہ خواب میں نے 6جولائی کو صبح 8 بجے دیکھا ، سیدھی کروٹ لیے ہوا تھا۔
    جزال اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close