ChineseFood Recipes

Ma po Beef Mince Recipe

Prep Time
10 Mins
Cook Time
30 Mins
Serves
3

Ma po Beef Mince is a Chinese dish made with addition of hot sauce, dark sauce and stock. It can be a perfect combination with boil rice and noodles.

اجزا

تیل دو سے تین کھانے کے چمچ گائے کا قیمہ آدھا کلو
(پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی (لہسن کے جوئے پانچ سے چھ عدد (کٹا ہوا
(سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
ہاٹ سوس دو کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ
یخنی حسب ضرورت ڈارک سویا سوس دو کھانے کے چمچ
تِل کا تیل ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا یا پارسلے آدھا کپ (لال مرچ چار سے پانچ عدد (سلائس کی ہوئی

ترکیب

پین میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور پیاز فرائی کر لیں۔

اب اس میں گائے کا قیمہ شامل کرکے بھون لیں۔

پھر اس میں کالی مرچ، سفید مرچ، نمک، ہاٹ سوس اور ڈارک سویا سوس شامل کرکے مکس کر لیں۔

پھر اس میں یخنی شامل کرکے پکائیں۔

اب اس میں کارن فلور ڈال کر مکس کر لیں۔

جب گاڑھا ہو جائے تو تِل کا تیل شامل کرکے ڈش میں نکال لیں۔

آخر میں لال مرچ اور ہرا دھنیا یا پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Close