Uncategorized

Nuggets Burger

Prep Time
10 Mins
Cook Time
10 Mins
Serves
1

A scrumptious and easy burger recipe for kids. These burgers are made with kid’s favorite nuggets. A perfect recipe for lunch box as well.

اجزا

نگٹس آدھا پیکٹ برگر بن دو عدد
مایونیز تین کھانے کے چمچ سلاد پتہ دو سے تین عدد
آئل فرائنگ کے لئے مکھن ایک چائے کا چمچ

ترکیب

برگر بن پر مکھن لگا کر ٹوسٹ کر لیں۔

گرم آئل میں نگٹس فرائی کرکے سلائسز میں کاٹ لیں۔

ایک بن پر سلاد پتے رکھ کر اوپر مایونیز ڈالیں۔

پھرنگٹس کے سلائسز رکھ کر دوسرا بن رکھ دیں۔

.بقیہ کٹلٹس کے ساتھ سرو کریں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close