Uncategorized

Oven Roasted Chicken Shawarma Recipe

Prep Time
1 Hour
Cook Time
30 – 40 Mins
Serves
As Desired

Why go out to shawarma when you can make delicious chicken shawarma at home. Follow this easy recipe and entertain your kids with a tasty Oven Roasted Chicken Shawarma.

اجزا

لیموں کا رس دو عدد لیموں کا (چکن بریسٹ آدھا کلو (ہڈی کے بغیر
نمک ایک چائے کا چمچ تیل آدھا کپ
پاپریکا پاؤڈر دو چائے کے چمچ کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی ہلدی آدھا چائے کا چمچ
(پیاز ایک عدد (بڑی، کٹی ہوئی (لہسن چار جوئے (پسا ہوا

:سرونگ کے لئے

ہمس حسب ضرورت پیتا بریڈ حسب ضرورت
گارلک ساس حسب ضرورت

ترکیب

ایک پیالے میں لیموں کا رس، تیل، نمک، کالی مرچ، پاپریکا، ہلدی، لال مرچ اور لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

پھر اس مکسچر میں چکن کو اچھی طرح کوٹ کرلیں۔

پلاسٹک ریپ یا فوائل پیپر سے ڈھانپ کر کم از کم ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

اوون کو دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔

پھر پیاز کو چکن میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

پھر بیکنگ پین میں رکھ کر تیس سے چالیس منٹ کے لئے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں یہاں تک کہ چکن نرم ہوجائے۔

پیتا بریڈ، ہمس اور گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close