Uncategorized

Potato Chicken Donuts Recipe

Prep Time
25 mins
Cook Time
20 mins
Serves
7

A healthy snack recipe by chef Adeel, a perfect combination of boiled potatoes and chicken with spices. Serve with any sauce of your choice!

اجزا

چکن کا قیمہ آدھا کلو (آلو ایک کلو (اُبلے ہوئے
زہرہ آدھی گٹھی پودینہ آدھی گٹھی
پیاز ایک عدد سبز مرچ پانچ عدد
کارن فلور چار کھانے کے چمچ انڈے دو عدد
(ثابت سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی میدہ چھ کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
تیل تلنے کے لیے

ترکیب

بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔

انگوٹھے کی مدد سے چکن نگٹس کے درمیان سوراخ نکالیں۔

اب چکن پیس کو انڈے میں کُوٹ کر کے بریڈ کرمبز میں رول کریں۔

چکن ڈونٹس کو اب تیل میں فرائی کر لیں۔

مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔ٹماٹو کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close