CurryFood Recipes

Pudina Gosht Recipe

Prep Time
2 Days
Cook Time
50 to 55 Mins
Serves
3-4

Pudina Gosht is a completely different taste of meat dish. Addition of mint gives it a mouthwatering taste. Must try this super easy recipe

اجزا

ادرک کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ (گوشت آدھا کلو (ہڈی والا
(کالی مرچ تھوڑی سی (پسی ہوئی لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
سرخ مرچ حسب ضرورت گرم مصالحہ حسب ضرورت
سرکہ سفید دو چمچ کوکنگ آئل حسب ضرورت
ہرا دھنیا ایک گڈی نمک حسب ضرورت
(پیاز ایک عدد (بڑی پودینہ ایک گڈی
دہی ایک کپ

ترکیب

سب سے پہلے پودینہ، ہرا دھنیا، کالی مرچیں، ادرک اور لہسن کا پیسٹ باریک پیس لیں۔ اس آمیزے کو گوشت میں اچھی طرح ملا کر رکھ دیں۔

پھر اس گوشت میں نمک، مرچ، گرم مصالحہ، دہی اور سرکہ ملا دیں۔ پھر دو دن کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

پکانے سے پہلے دیگچی میں پیاز گرم کریں۔ اس میں آمیزے سمیت گوشت ڈال دیں۔

پھر تیس سے پنتس منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

پھر دہی کا پانی خشک کرنے کے لیے پندرہ منٹ تک خوب بھونیں۔

پھر پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم کے لیے رکھ دیں۔

پودینہ گوشت تیار ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Close