BeefFood Recipes

Roasted Beef Panini

Prep Time
30 Mins
Cook Time
15 Mins
Serves
2 – 3

Roasted Beef Panini is a kind of sandwich made with topping on vegges, sauce, hunter beef and cheese. A delicious meal is looking your way.

اجزا

تیل دو کھانے کے چمچ (ہنٹر بیف دو کپ (فرائی کیا ہوا

:ساس کے لئے

دہی ایک کھانے کا چمچ مایونیز چار کھانے کے چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہری چٹنی ایک کھانے کا چمچ مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ

:سبزیوں کے لئے

(پیاز حسب ضرورت (رنگز میں کٹی ہوئی (ٹماٹر دو عدد (سلائس میں کٹے ہوئے
نمک، مرچ ایک ایک چٹکی (شملہ مرچ آدھی (سلائس میں کٹی ہوئی
پانینی بریڈ ایک عدد اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
(موزریلا چیز حسب ضرورت (سلائس میں کٹی ہوئی (مکھن حسب ضرورت (بریڈ پر لگانے کے لئے
(ٹماٹر حسب ضرورت (خشک

ترکیب

ساس کے لئے: تمام اجزاء کو ایک پیالے میں مکس کرلیں۔

سبزیوں کے لئے: تمام سبزیوں کو نمک، مرچ اور اوریگانو کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔

پھر سبزیوں کے اوپر دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں یہاں تک کہ سبزیاں روسٹ اور خشک ہوجائیں۔

اسمبل کرنے کے لئے: مکھن کو پانینی بریڈ پر لگا کر اوپر ساس لگا دیں۔

پھر خشک ٹماٹر، روسٹڈ سبزیاں، ہنٹر بیف اور موزریلا چیز ڈال کر اوپر پانینی بریڈ رکھ کر گرل کرلیں۔

مزیدار روسٹڈ بیف پانینی تیار ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Close