BreakfastFood Recipes

Sweet Bakarkhani

Prep Time
45 Mins
Cook Time
12 Mins
Serves
8

Be creative with your baking skills and bake Sweet Bakarkhani. This is not difficult at all as most of us think about. I often make crispy and Sweet Bakarkhani. Everyone love it.

اجزا

سوجی ایک کپ میدہ تین کپ
دودھ تین کھانے کے چمچ دیسی گھی دو کھانے کے چمچ
ہری الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ چینی چار کھانے کے چمچ
پانی گوندھنے کے لئے نمک ایک چائے کا چمچ

ترکیب

 

ایک بڑے پیالے میں میدہ، سوجی، گھی، دودھ، چینی، ہری الائچی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

پھر آہستہ آہستہ پانی شامل کرکے نرم ڈو گوندھ لیں۔

ڈو کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر آدھا گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

ڈو کو آٹھ برابر حصوں میں تقسیم کرلیں اور پیڑے بنا لیں۔

پھر آٹھ انچ ڈایا میٹر میں رول کرلیں۔

اب اوون میں بارہ منٹ کے لئے بیک کرلیں یا کرسپی اور براؤن ہونے تک بیک کریں۔

مکھن سے برش کریں اور چائے کے ساتھ سرو کریں۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Close